Video Editor Video Guru.
Video Editor Video Guru.
اسلام و علیکم دوستوں أمید ہے آپ سب لوگ انتہائی ٹھیک ہوں گے ۔تو دوستوں آج میں آپ کو ایک ایسی ویڈیو ایڈیٹر ایپ کے بارے میں تحریر کرنے جارہا ہوں جوکہ فری اور بغیر واٹر مارک کے ہے۔اور اس میں کیا کیا فنشن ہیں۔سب کچھ اس بلاگ پوسٹ میں ۔
ویڈیو میکر یا ویڈیو ایڈیٹر کے اس ایپ میں کل 15 فنشن ہیں ۔ہر ایک کا فنشن یا کام مختلف ہے۔اور یہ مندرجہ ذیل ہیں ۔
1۔بیک گراؤنڈ
تو دوستو یہ ہیں اس ایپ کے فنشن اور اس کے ہر فنشن کی وضاحت یہ ہیں ۔
1.بیک گراؤنڈ سا ئز
بیک گراؤنڈ سا ئز میں ویڈیوز کے مختلف سائز ہے پہلا سائز نو فریم ہے۔اور دوسرا فر یم 1:1 ہے اور یہ فریم انسٹاگرام کا ہےاور اس کے بعد والا فریم بھی انسٹاگرام کا ہے اور یہ فریم 4:5 ریشو کا ہے جو کہ انسٹاگرام آئی جی ٹی وی کا ہے۔اس کے بعد جی باری آتی ہے ٹک ٹاک فریم کی ٹک ٹاک فریم مجموعی طور پر 9:16 ریشو پر محیط ہے۔
اور اب باری آتی ہے یوٹیوب فریم کی تو جناب اس فریم میں ویڈیو کا 16:9 ریشو پر مشتمل ہے۔ تو نیکسٹ باری آتی ہے فیس بُک فریم کی یہ فریم 4:3 ریشو پر ہے۔اور آخری فریم رہے گیا ہے جو کہ ٹویٹر کا ہے اس کا سائز 2:1 ہے
تو دوستو یہ کچھ ویڈیو میکر یا ویڈیو گرو کے فریم تھے۔اور اس کے بعد جو فنشن آتا ہے وہ ہے ویڈیو کا بیک گراؤنڈ کلر
کلر
ویڈیو گرو کے اس فنشن میں ہم ہر ویڈیوز کے بیک گراؤنڈ میں مختلف قسم کے کلر پک کر سکتے ہیں۔ ریڈ ، بلیو ، سفید وغیرہ ۔
2: میوزک
اس ایپ ایڈیٹر میں دوسرا فنشن میوزک کا ہے اور اس فنشن میں مزید چار فنشن ہیں ۔
اس آپشن کی مدد سے ہم کسی بھی ویڈیو میں ساؤنڈ کو ایڈ کر سکتے ہیں۔
2.اور دوسرے آپشن میں ایفکٹ کو لا سکتے ہیں یا لگا سکتے ہیں ۔
اس آپشن کی مدد سے ہم گیلری میں موجود کسی بھی ویڈیو کی آواز کو ایڈ کر سکتے ہیں وہ بھی بہت آسان طریقہ غ۔
4.ساؤنڈ ریکارڈ
تو دوستو اس آپشن میں ہم کسی بھی ویڈیو کی وائس اوور کر سکتے ہیں ۔
اس ویڈیو میکر میں ہم کسی بھی ٹیکسٹ کو بولڈ کیا جاسکتا ہے اور ٹیکسٹ کے بیک گراؤنڈ کو تبدیل کیا سکتا ہے۔ ٹیکسٹ کے سائز کو چھوٹا بڑا بھی کرسکتے ہیں۔اینیمشن کے ذریعے ٹیکسٹ کی حرکت کو اوپر نیچے کیا جا سکتا ہے ۔
اس ایڈیٹنگ ایپلیکیشن میں ہم اس میں ایموجیز کو ایڈ کرسکتے ہے۔ کسی گف کو ایڈ کر سکتے ہیں سٹکر کو لا سکتے ہیں ایڈجسٹ کرسکتے ہیں وغیرہ وغیرہ ۔
ہم ہر قسم کی ویڈیو پر ہر طرح کے ایفیکٹ ڈال سکتے۔اس ویڈیو میکر میں کچھ ایفیکٹ فری ہے اور کچھ تو پیسوں والے ہے۔جو ویڈیو کے اندر جان ڈال دیتے ہے۔
کسی بھی ویڈیو کو پہلے یا بعد میں کاٹا جاسکتا ہے۔اسکو ٹرم کہتے ہیں اور جو درمیان سے کا جاتا ہے اس کو سپلٹ کہتے ہے ۔اور جو پارٹ کسی ڈوریشن کے حساب سے کا ٹا ہے۔اس کو کٹ کہتےہے۔
پپ ایک ایسا فنشن ہے جس کی مدد سے ہم کسی ویڈیو کے اوپر ویڈیو کو لا سکتے اس کو چلا سکتے ہے اور اسی طرح فوٹو کو بھی فوٹو کے اوپر نیچے ایڈ کرسکتے ہیں یہ ایک بلکل نیا فنشن آیا ہے جو ویڈیو کو پرو فیشنل بنا دیتا ہے۔
فلٹر ایک ایسا فنشن ہے جو سادہ ویڈیو کو بھی پرو فیشنل بنا دیتا ہے ویڈیو گرو میں مختلف قسم کے فلٹر موجود ہے جن کی مدد سے یو ٹیوبر اور کرئیٹر اپنی ویڈیوز کو مزید بہتر اور پیدار بنا سکتے ہے ۔
ویڈیو میکر میں کسی بھی ویڈیو کی سپیڈ کو کم کیا جاسکتا ہے ۔اس فنشن کی مدد سے ہم ویڈیو سپیڈ کو 2x سے بڑھا کر 10x تک کر سکتے ہے۔
کوئی بھی ویڈیو ہو اور اس کی آواز ریکارڈ کرنا مقصود ہو تو ویڈیو میکر میں ریکارڈ کا فنشن موجود ہے۔اس سے نہ صرف ہم اپنی اصل آواز کو ریکارڈ کرسکتے ہیں بلکہ ہم دوسری آواز جیسا کہ بچے کی آواز لڑکی کی آواز روبوٹ کی آواز مونسٹر کی آواز وغیرہ کو ایڈ کیا جاسکتا ہے۔
10. کراپ
کسی بھی ویڈیو کو کسی بھی ڈائمینشن کے حساب سے کاٹا جاتا ہے یا جاسکتا ہے وہ بھی کس ویڈیو شیئرنگ ویب سائیٹ جیساکہ یوٹیوب فیس بک ٹوئٹر انسٹاگرام ڈیلی موشن وغیرہ کے فریم کے تحت۔تو ویڈیو میکر میں کسی بھی ویڈیو کو کراپ کر سکتے ہیں۔
اس آپشن کی مدد سے ہم ویڈیو میں موجود وہ حصہ جن سے ہم اپنی ایڈئنس کو نہیں دکھانا چاہتے۔یہ آپشن اس کام آتا ہے۔
جیسا کہ ویڈیو میں موجود غیر ضروری حصہ۔بلڈ والا حصہ وغیرہ ۔
Comments
Post a Comment