Video Editor Video Guru.
Video Editor Video Guru. اسلام و علیکم دوستوں أمید ہے آپ سب لوگ انتہائی ٹھیک ہوں گے ۔تو دوستوں آج میں آپ کو ایک ایسی ویڈیو ایڈیٹر ایپ کے بارے میں تحریر کرنے جارہا ہوں جوکہ فری اور بغیر واٹر مارک کے ہے۔اور اس میں کیا کیا فنشن ہیں۔سب کچھ اس بلاگ پوسٹ میں ۔ ویڈیو میکر یا ویڈیو ایڈیٹر کے اس ایپ میں کل 15 فنشن ہیں ۔ہر ایک کا فنشن یا کام مختلف ہے۔اور یہ مندرجہ ذیل ہیں ۔ 1۔بیک گراؤنڈ 2.میوزک 3.ٹیکسٹ 4.سٹکر 5.ایفکٹ Video Editor Video Guru. 6.ٹرم 7.پپ 8.فلٹر 9.سپیڈ 10.ریکارڈ 11.کراپ 12.موزک 13.والیوم 14.روٹیٹ 15.فلپ تو دوستو یہ ہیں اس ایپ کے فنشن اور اس کے ہر فنشن کی وضاحت یہ ہیں ۔ 1.بیک گراؤنڈ سا ئز بیک گراؤنڈ سا ئز میں ویڈیوز کے مختلف سائز ہے پہلا سائز نو فریم ہے۔اور دوسرا فر یم 1:1 ہے اور یہ فریم انسٹاگرام کا ہےاور اس کے بعد والا فریم بھی انسٹاگرام کا ہے اور یہ فریم 4:5 ریشو کا ہے جو کہ انسٹاگرام آئی جی ٹی وی کا ہے۔اس کے بعد جی باری آتی ہے ٹک ٹاک فریم کی ٹک ٹاک فریم مجموعی طور پر 9:16 ریشو پر محیط ہے۔ اور اب باری آتی ہے یوٹیوب فریم کی تو جناب اس فریم میں ویڈیو کا 16:9 ریشو پر